معاون خصوصی ملک شاہ محمد خان وزیر سے پشاور میں افغان سفیر کی ملاقات

معاون خصوصی ملک شاہ محمد خان وزیر سے پشاور میں افغان سفیر کی ملاقات

  

 پشاور( پاکستان نیوز)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصو صی بر ائے ٹرانسپو رٹ و ما س ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خا ن وزیر سے جمعرات کے روز پشا ور میں متعین افغا ن قو نصل جنر ل ڈاکٹر عبد اللہ وحید پو یا ن نے ایک وفد کے ہمراہ ملا قا ت کی اور اُ ن سے با ہمی دلچسپی کے امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا ۔ وفد کے ارکان میں ڈائیر یکٹر مہا جر ین محمد جلیل جلیلی، ڈائیر یکٹر افغا ن ٹرانسپو رٹ حا جی غلا م سخی و دیگر متعلقہ حکا م شا مل تھے جبکہ اس مو قع پر ایڈ یشنل سیکر ٹری ٹرانسپو رٹ مظہر سجا د ، ایڈ یشنل سیکر ٹر ی ہو م عبدا لکما ل، ڈائیر یکٹر ٹرانسپو رٹ خیبر پختو نخوا منظو ر احمد و دیگر متعلقہ حکا م بھی مو جو د تھے۔ ملا قا ت کے دوران وزیر اعلی کے معا ون خصو صی نے افغا ن قو نصل جنر ل سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن اور افغا نستا ن قر یبی ہمسا یہ ہونے کے ساتھ سا تھ مذہبی اور ثقا فتی رشتے کے مضبوط بندھن میں جڑے ہو ئے ہیں اور سر حد کے دو نو ں اطراف آبا د لو گ ایک دوسرے کے ساتھ دکھ درد اورخو شی میں برابر کے شر یک ہیں اُ نہو ں نے کہا کہ دونو ں مما لک کے ما بین تعلقا ت کو مزید بہتر بنا نے کے لئے اعتما د کی فضا پیدا کر نے کی ضرورت ہے۔ اُ نہو ں نے کہا کہ پا کستا ن نے ہمیشہ افغا ن بھا ئیوں کی ہر سطح پر مدد کی ہے اور گز شتہ کئی دہا ئیوں سے افغا ن مہا جر ین کی مہما ن نوازی کر رہا ہے۔ اُ نہو ں نے کہا کہ ہم ایک مستحکم اور پر امن افغا نستا ن کے خوا ہا ں ہیں۔ ملا قا ت کے دوران افغا ن قو نصل جنر ل نے معاون خصو صی سے پا ک افغا ن تعلقا ت کو مزید استوار کر نے، با ہمی تجا رت کو وسعت دینے اور دونو ں ممالک کے درمیا ن ٹرانسپو رٹ کے شعبے کو فر وغ اور اس سلسلے میں حا ئل رکا وٹوں کو دور کر نے کے با رے میں متعدد اُمو ر پر گفتگو کی۔اس مو قع پر معا ون خصو صی نے انہیں یقین دلا یا کہ صو با ئی حکو مت کے دائرہ اختیا ر میں ٹرانسپو رٹ ، ٹریڈ اور دیگر شعبو ں میں با ہمی تعا ون و فرو غ کے لئے کو ششیں کی جا ئیگی اور اس سلسلے میں سر حد کے دونو ں اطر اف حا ئل رکا وٹو ں کو دور کر نے کے لئے تجا ویز کا تبا دلہ بھی کیا جا ئیگاتا ہم جو اُ مور صوبا ئی حکو مت کے دائرہ اختیا ر میں نہیں آتے اُن کے با رے میں وفا قی حکو مت سے رجو ع کیا جا ئیگا اور ہم اُ ن کو درپیش مسائل کے بارے میں تجاویز پیش کر ینگے۔ ملاقا ت میں افغا ن قو نصل جنر ل نے کہا کہ وہ دونو ں مما لک کے درمیا ن با ہمی تعلقا ت کو مزید فروغ دینے کے لئے کو شا ں ہے اور اُ ن کی خو اہش ہے کہ وہ دو نو ں مما لک کے مابین سپو رٹس ٹیموں، ڈاکٹروں، شعرا ء و ادباء کے وفو د کے تبا دلے میں اپنا کر دار ادا کر یں جس سے عوامی سطح پر دوستی اور با ہمی تعلقا ت کا رشتہ مزید مضبو ط ہو گا۔ اُنہو ں نے کہا کہ افغا نستا ن کا تقریبا پچا س فیصد سے زائد بیر ونی ٹرانسپورٹ اور ٹر یڈ پا کستا ن کے ساتھ منسلک ہے اسلئے اس کو مزید تقویت دینے کیلئے کوششیں کرنی چاہیے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -