اولمپکس میں پاکستانی دستے کی شرکت خطرے میں پڑ گئی ، حکومت این او سی جاری نہ کر سکی

اولمپکس میں پاکستانی دستے کی شرکت خطرے میں پڑ گئی ، حکومت این او سی جاری نہ کر ...
اولمپکس میں پاکستانی دستے کی شرکت خطرے میں پڑ گئی ، حکومت این او سی جاری نہ کر سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )ریو اولمپکس گیمز میں پاکستانی دستے کی شرکت خطرے میں پڑ گئی ۔ حکومت کی جانب سے ابھی تک این او سی جاری نہ کیا جا سکا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اولمپکس گیمر میں پاکستانی دستے کی شرکت کھٹائی میں پڑ چکی ہے کیونکہ حکومت نے تاحال دستے کی روانگی کیلئے این او سی جاری نہیں کیا ۔ دستے کی روانگی یکم اور 2اگست کو دو حصوں میں شیڈول ہے اور حکومتی اجازت نامے کے بعد فنڈز جاری ہونگے مگر تاحال حکومت نے این او سی ہی جاری نہیں کیا ۔

مزید :

کھیل -