کوئٹہ : مچھ جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی

Jul 29, 2016 | 11:29 AM

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کی مچھ سنٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی ، مجرم علی گل نے 2005 ءمیں ذاتی دشمنی پراوستہ محمد میں ایک شخص ذوالفقار کو قتل کر دیا تھا۔

مزیدخبریں