سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ عبداللہ بن فہد الفیصل السعود انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ عبداللہ بن فہد الفیصل السعود انتقال کرگئے
سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ عبداللہ بن فہد الفیصل السعود انتقال کرگئے

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ عبداللہ بن فہد الفیصل السعود الفرحان انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ ریاض کے امیر شہزادہ فیصل بن بندر نے شرکت کی ۔ امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں مفتی اعظم نے جمعرات کو عصر کے بعدنمازجنازہ پڑھائی ۔

مزید :

عرب دنیا -