رابی پیرزادہ جشن آزادی کے حوالے سے امریکہ میں ہونیوالی پاکستان پریڈ ڈے کو لیڈ کریں گی

رابی پیرزادہ جشن آزادی کے حوالے سے امریکہ میں ہونیوالی پاکستان پریڈ ڈے کو ...
رابی پیرزادہ جشن آزادی کے حوالے سے امریکہ میں ہونیوالی پاکستان پریڈ ڈے کو لیڈ کریں گی

  

لاہور ( این این آئی) اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ جشن آزادی کے حوالے سے امریکہ میں ہونیوالی پاکستان پریڈ ڈے کو لیڈ کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ 7اگست کو امریکہ میں ہونے والی پاکستان پریڈ ڈے کو گلوکار علی ظفر کے ہمراہ لیڈ کریں گی ۔ اس کے علاوہ رابی پیرزادہ جشن آزادی کے حوالے سے امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے شوز میں پرفارم بھی کریں گی ۔ رابی پیرزادہ امریکہ میں پریڈ ڈے میں شرکت کے لئے 5اگست کو پاکستان روانہ ہوں گی ۔

مزید :

تفریح -