پریکٹس میچ : ووسٹر شائر کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

پریکٹس میچ : ووسٹر شائر کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
پریکٹس میچ : ووسٹر شائر کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پریکٹس میچ کے دوران ووسٹر شائر نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روزہ پریکٹس میچ میں ووسٹر شائر نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا جس کے بعد ووسٹر شائر نے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریکٹس میچ کے دوران پاکستان کی قیادت ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اظہر علی کر رہے ہیں ۔

پریکٹس میچ کے دوران محمد حفیظ، یونس خان ، سرفراز ، یاسر شاہ اور محمد عامر کو آرام کرایا گیا ہے جبکہ سکواڈ میں شامل باقی کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے۔

مزید :

کھیل -