پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت ارسال

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت ارسال
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کا ارسال کردی ہے تاہم حتمی منظوری وزارت خزانہ دے گااور نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اوگرا کی سمری میں پٹرول دو روپے بارہ پیسے ، لائٹ ڈیزل ایک روپے چوبیس پیسے ، ہائی اوکٹین ساٹھ پیسے ، ہائی سپیڈڈیزل چھبیس پیسے فی لٹر مہنگا کرنے جبکہ ڈیزل ایک روپے چوبیس پیسے سستا کرنے کی تجویز دی گئی ۔

مزید :

بزنس -