پی پی 97گوجرانوالہ :الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے ناصر چیمہ کی رکنیت ختم کر دی

پی پی 97گوجرانوالہ :الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے ناصر چیمہ کی رکنیت ختم کر دی
پی پی 97گوجرانوالہ :الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے ناصر چیمہ کی رکنیت ختم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے پی پی 97گوجرانوالہ سے منتخب رکن پنجاب اسمبلی ناصر چیمہ کی رکنیت ختم کردی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی پی 97گوجرانوالہ سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ناصر چیمہ کی رکنیت ختم کردی ۔ ناصر چیمہ کی رکنیت سپریم کورٹ کے حکم پر ختم کی گئی ہے جبکہ ان کی جگہ مسلم لیگ نواز کے امیدوار اشرف وڑائچ کو رکن پنجاب اسمبلی مقرر کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -