کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان

کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان
کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی  (اے پی پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش اور بونداباندی کی پشن گوئی کی ہے۔محکمہ موسیات کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ کے اکثر شہروں میں موسم گرم اور خوشک رہے گا تاہم کراچی،تھرپارکر،دادو اور ساحلی پٹی پر ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت 32سے 34سینٹی گریڈ کے دورمیان اور ہوا میں نمی کا تناسب56سے65فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔

مزید :

کراچی -