حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کوگرفتار کر لیا گیا

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کوگرفتار کر لیا گیا
حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کوگرفتار کر لیا گیا

  

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو گرفتار کر لیا گیا ۔

24نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو پھر حراست میں لے لیا۔ حریت رہنماﺅں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کی کال دے رکھی تھی ۔

اس سے دو روز قبل بھی بھارتی فوج کی جانب سے حریت رہنماسید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کر گرفتار کیا تھا ۔

مزید :

بین الاقوامی -