سب سے پہلا ووٹ قائم علی شاہ نے کاسٹ کیا:ن لیگ کے امیر حیدر شاہ اور ذوالفقار مرزا کے بیٹے نے بھی مراد شاہ کو ووٹ دیا

Jul 29, 2016 | 05:09 PM

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے نئے وزیراعلیٰ کے الیکشن کے موقع پر سب سے پہلا ووٹ سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے کاسٹ کیا۔ ن لیگ کے امیر حیدر شاہ شہرازی اور ذوالفقار مرزا کے بیٹے حسنین شاہ نے بھی ووٹ دیا۔ایوان میں ایم کیو ایم کے38 ارکان بھی موجود تھے لیکن وہ غیر جانبدار رہے۔

مزیدخبریں