کتنا اچھا ہوتا کہ عوام پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کرنے والوں پر گاڑی چڑھا دیتے:آئی جی سندھ

کتنا اچھا ہوتا کہ عوام پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کرنے والوں پر گاڑی چڑھا ...
کتنا اچھا ہوتا کہ عوام پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کرنے والوں پر گاڑی چڑھا دیتے:آئی جی سندھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹھٹھہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہاہے کہ کتنا اچھا ہوتا کہ عوام پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ کرنے والوں پر گاڑی چڑھا دیتے ۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کتنااچھاہوتاکہ عوام فائرنگ کرنےوالوں پرگاڑی چڑھا دیتے،آرمی جوانوں پرحملے میں عوام کوردعمل دکھاناچاہیے تھا،ایسے کام سے دہشتگردوں کوعوام کی طرف سے ایک پیغام جاتا۔
واضح رہے کہ دو روز قبل کر اچی کے علاقے صدر میں دہشتگردوں نے پاک فوج کی گاڑی پر حملہ کر دیا تھا جس میں دو جوان شہید ہو گئے تھے ۔

مزید :

ٹھٹہ -