کراچی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

کراچی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق
کراچی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو شدید زخمی کردیا جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی ۔

مزید :

کراچی -