کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،دہشت گرد گرفتار ،بارودی مواد برآمد

کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،دہشت گرد گرفتار ،بارودی مواد برآمد
کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،دہشت گرد گرفتار ،بارودی مواد برآمد

  

کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے میں سی ٹی ڈی نے کا رروائی کر کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا جس کی شناخت ایاز کی نام سے کی گئی ہے ۔سی ٹی ڈی حکام کاکہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ملزم ایاز کا تعلق کالعد م تنظیم سے ہے ۔

مزید :

کوہاٹ -