کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد ...
کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں ایک گھنٹے کے اندر نا معلوم شر پسندوں کے جانب سے فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے میں نا معلوم افراد نے ایک شخص کو فائرنگ سے جاں بحق کردیا ۔ادھر مچھر کالونی میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک خاتون کو شدید زخمی کردیا جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی ۔

مزید :

کراچی -