سرگانہ میں بھائی نے دو نوجوان بہنوں کو غیر ت کے نام پر قتل کر دیا

سرگانہ میں بھائی نے دو نوجوان بہنوں کو غیر ت کے نام پر قتل کر دیا
سرگانہ میں بھائی نے دو نوجوان بہنوں کو غیر ت کے نام پر قتل کر دیا

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)وہاڑی کے نواحی علاقے سرگانہ میں بھائی نے دو نوجوان بہنوں کو غیر ت کے نام پر قتل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ دو روز کے بعد دونوں بہنوں کی شادی تھی لیکن درندہ صف بھائی نے دونوں بہنوں کو غیرت کے نام پر قتل کرکے شادی والے گھر میں صف ماتم بچھا دیاہے ۔پولیس کا کہناہے کہ مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -