لاہور ریلوے سٹیشن کے قریب ایک نجی بینک کی عمارت میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ریلوے سٹیشن کے قریب ایک نجی بینک کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ ریلوے سٹیشن کے قریب نجی بینک میں آگ بھڑک اٹھی ہے ،فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر روانہ کر دی گئیں ہیں ۔