آزاد کشمیر اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی خاتون مخصوص نشست پر کامیاب،آزاد رکن بھی پارٹی میں شامل

آزاد کشمیر اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی خاتون مخصوص نشست پر کامیاب،آزاد رکن بھی ...
آزاد کشمیر اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی خاتون مخصوص نشست پر کامیاب،آزاد رکن بھی پارٹی میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد اس وقت بڑھ گئی جب اس کی خاتون امیدوار شازیہ اکبر کو ن لیگ کے چار ارکان نے ووٹ دے کر کامیاب کرادیا۔ ایک آذاد امیدوار بھی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطاقب شازیہ اکبر کو ن لیگ کے چار ارکان نے ووٹ دیا۔ ایک آزاد رکن کی شمولیت سے پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔اس طرح اب پیپلز پارٹی کے پاس اپوزیشن لیڈر کا عہدہ ہاتھ میں آنے کا امکان ہو گیا ہے۔ دوسری طرف پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس کے اتحاد کے پاس بھی پانچ سیٹیں ہیں۔ذرائعط کے مطابق برابر نشستوں کے باعث سپیکر اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کرینگے۔

مزید :

مظفرآباد -