خیبر ایجنسی میں نا معلوم افرانے سابق اسسٹنٹ پالیٹکل ایجنٹ کے گھر پر دستی بم سے حملہ کردیا ،دو افراد جاں بحق

خیبر ایجنسی میں نا معلوم افرانے سابق اسسٹنٹ پالیٹکل ایجنٹ کے گھر پر دستی بم ...
خیبر ایجنسی میں نا معلوم افرانے سابق اسسٹنٹ پالیٹکل ایجنٹ کے گھر پر دستی بم سے حملہ کردیا ،دو افراد جاں بحق

  

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک )تحصیل باڑہ میں نا معلوم شرپسندوں نے سابق اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ مواز خان کے گھر پر پر دستی بم حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقے اکا خیل میں شرپسندوں نے مواز خان کے گھر میں موجو د ہجرے کو دستی بم سے نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں وہاں موجو د دو افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے ۔ریسکیوٹیموں نے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

مزید :

خیبر -