فیڈرل بی ایریا میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

فیڈرل بی ایریا میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
فیڈرل بی ایریا میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈر بی ایریا واٹر پمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔اس سے قبل بھی دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔

مزید :

کراچی -