شام کے صوبے حلب میں فضائی حملہ ، دس افراد جاں بحق ، 5 بچے بھی شامل

شام کے صوبے حلب میں فضائی حملہ ، دس افراد جاں بحق ، 5 بچے بھی شامل
شام کے صوبے حلب میں فضائی حملہ ، دس افراد جاں بحق ، 5 بچے بھی شامل

  

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صوبے حلب میں فضائی حملے میں 10افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق فضائی حملے میں دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -