عمران خان کا سونامی صرف تباہی لاسکتا ہے ، نئے وزیراعظم سے گزارش ہے قوم کی مایوسی ختم کریں:اسفند یار ولی

عمران خان کا سونامی صرف تباہی لاسکتا ہے ، نئے وزیراعظم سے گزارش ہے قوم کی ...
عمران خان کا سونامی صرف تباہی لاسکتا ہے ، نئے وزیراعظم سے گزارش ہے قوم کی مایوسی ختم کریں:اسفند یار ولی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفند یار ولی نے کہاہے کہ عمران خان کا سونامی صرف اور صرف تباہی لاسکتا ہے جبکہ نئے وزیر اعظم سے گزارش ہے کہ وہ قوم کی مایوسی ختم کریں۔

میاں نواز شریف اورشاہد خاقان عباسی دونوں کا ستارہ جدی ،شہبازشریف کا ستارہ میزان،مطابقت بڑی مشکل ہوگی
تفصیلات کے مطابق اسفند یارولی کا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بدقسمتی سے آج تک کسی منتخب وزیراعظم نے اپنی مدت پوری نہیں کی حالانکہ ترقی پسند ممالک میں ہر ادارہ اپنی مدت پوری کر رہا ہے، میری نئے وزیراعظم سے گزارش ہے کہ قوم کی مایوسی ختم کریں اور خصوصی طورپرپختونوں اوربلوچوں کی مایوسی کوختم کیاجائے۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعددونوں فریقین انتشارسے گریزکریں،سونامی نفرت، احتجاج اور انتشار کا نام ہے کیونکہ عمران خان کاسونامی محض لاسکتا ہے ۔

مزید :

چارسدہ -