6 قومی اور 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری ہوں گے

6 قومی اور 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری ہوں گے
6 قومی اور 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری ہوں گے

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 14 حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری ہوں گے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق تمام حلقوں کے حتمی نتائج امیدواروں کی موجودگی میں مرتب کیے جائیں گے اور 6 قومی اور 14 صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے حتمی نتائج آج جاری ہوں گے۔اس کے علاوہ پی پی 52 اور 54 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی بھی آج ہوگی۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے دوبارہ گنتی کی درخواستیں دی تھیں۔

مزید : قومی /الیکشن /سیاست /علاقائی /پنجاب /گوجرانوالہ