A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

کامیاب آزاد امیدوارسردار علی محمد مہر کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

کامیاب آزاد امیدوارسردار علی محمد مہر کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ

Jul 29, 2018 | 12:35:PM

گھوٹکی(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 205سے کامیاب آزاد امیدوارسردار علی محمد مہر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق این اے 205سے کامیاب آزاد امیدوارسردار علی محمد مہر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بنی گالہ روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے ۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور عارف علوی نے حکومت سازی کے لئے سردار علی محمد سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ سردار علی محمد مہر 3مرتبہ ایم این اے اور ایک مرتبہ ایم پی اے منتخب ہو چکے ہیں جبکہ2002میں وزیراعلی سندھ بھی رہ چکے ہیں۔

مزیدخبریں