پی پی 46 گوجرانوالہ سے آزاد امیدوار سعید الحسن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

پی پی 46 گوجرانوالہ سے آزاد امیدوار سعید الحسن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا ...
پی پی 46 گوجرانوالہ سے آزاد امیدوار سعید الحسن کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ظفروال (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی پی 46 گوجرانوالہ سے آزاد امیدوار سعید الحسن نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات میں باضابطہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے پنجاب حکومت بنانے کیلئے آزاد امیدواروں سے رابطے جاری ہیں، پی پی 46 گوجرانوالہ سے آزاد امیدوار سعید الحسن نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ آج بنی گالہ میں عمران خان میں باضابطہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔
واضح رہے کہ سعید الحسن صوبائی وزیر اوقاف رہ چکے ہیں۔