غازی آباد پولیس کی کارروائی، 6 ماہ سے پولیس کو مطلوب قتل کے مقدمہ کا اشتہاری گرفتار

غازی آباد پولیس کی کارروائی، 6 ماہ سے پولیس کو مطلوب قتل کے مقدمہ کا اشتہاری ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس غازی آباد کی کارروائی،قتل کے مقدمہ کا اشتہاری ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق غازی آباد پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ابرار رفیق کو گرفتار کر لیا اشتہاری ملزم ابرار رفیق شہری رشید کو فائرنگ کر کے قتل کر نے کے بعد فرار ہو گیا تھا پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم ابرار رفیق 6 ماہ سے لاہور پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -