ماڈل ٹاؤن کے علاقہ سے نعش برآمد

ماڈل ٹاؤن کے علاقہ سے نعش برآمد

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کو ماڈل ٹاؤن کے علاقہ ای بلاک میں ایک شخص مردہ حالت میں ملا متوفی کی شناخت ظہیر کے نام سے ہوئی جو شالامار کا رہائشی ہے پولیس نے متوفی ظہیر کی نعش قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دی ہے پولیس کے مطابق ظہیر نامی شخص سڑک کے کنارے مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -