تھانہ شاہدرہ کی بڑے پیمانے پر جھولے لگانے کی غیر قانونی اجازت

تھانہ شاہدرہ کی بڑے پیمانے پر جھولے لگانے کی غیر قانونی اجازت

  

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ شاہدرہ پولیس نے بڑے پیمانے پر جھولے لگانے کی غیر قانونی اجازت دے دی تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر کرونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے اجتماعات پر پابندی عائد کی گئی ہے جسے تھانہ شاہدرہ کے ایس ایچ او نے رد کرتے ہوئے لاہور کے مصروف ترین شاہراہ کے نزدیک شاہدرہ میں فرخ آباد کے مقام پر کثیر تعداد میں جھولے لگانے کی اجازت دے دی۔

مزید :

علاقائی -