شرقپور، ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں متعدد افراد گرفتار

شرقپور، ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں متعدد افراد گرفتار

  

شرقپور شریف (نمائندہ پاکستان) شرقپور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں متعدد افراد کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او رائے سرفراز یوسف نے اپنی نفری کے ہمراہ مختلف علاقوں میں مخبری پر سرچ آپریشن کیا تو جمیل عبدالرشید عامر علی اویس چپاتا،بلال منیر وغیرہ کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

علاوہ ازیں شرقپور سہجوال کے قریب پویس نے غیر قانونی طور پر ایل پی جی گیس ری فلنگ کرتے ہوئے کاشف عارف،بلاول احمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -