قصور: خاوند نے بیوی کو زہریلا شربت پلا کر مار ڈالا
قصور (بیورورپورٹ)موضع کاندوسٹی چونیاں میں گھریلو تنازعہ پربیوی نے اپنے خاوند کو مبینہ زھریلہ مشروب پلا کر ہلاک کر دیا تفصیلات کے مطابق محمد اقبال کا اپنی بیوی نازیہ کے ساتھ گھریلو تنازعہ چلا آ رہا تھا وقوعہ کے روز نازیہ نے اپنے خاوند اقبال کو مبینہ زہریلا مشروب پلا کر ہلاک کر ڈالا پولیس نے اقبال کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال چونیاں ریفر کر دیا گیا