چارا اوپر گرنے سے نوجوان جاں بحق

چارا اوپر گرنے سے نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور (بیورورپورٹ)بدرپورمصطفی آباد میں ٹرالی پر چارہ لوڈ کرنے کے دوران چارہ کی گھنٹیں اوپرا گرنے سے اکرم جاں بحق ہوگیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -