وائرلیس سیٹ خوردبرد کیس‘ ملزم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

وائرلیس سیٹ خوردبرد کیس‘ ملزم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)اینٹی کرپشن عدالت نے وائرلیس سیٹ خوردبرد کرنے کے کیس میں تھانہ ہربنس پورہ کے کانسٹیبل ملزم فہد علی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظورکرتے ہوئے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرلیاہے اینٹی کرپشن کے جج راجہ محمد ارشد نے ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی ہے ملزم پر دوران نے ڈیوٹی وائرلیس سیٹ گم کرنے کا الزام ہے ملزم کا موقف ہے کہ وہ بے قصور ہے اینٹی کرپشن حکام نے حقائق کے برعکس اس کے خلاف مقدمہ درج کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -