تھانہ کوٹ لکھپت کے علاقہ سے موٹرسائیکل چوری

تھانہ کوٹ لکھپت کے علاقہ سے موٹرسائیکل چوری

  

لاہور (کرائم رپورٹر)تھانہ کوٹ لکھپت کے علاقہ سے موٹرسائیکل چوری بتایا گیا ہے کہ تھانہ کوٹ لکھپت کے علاقہ شامی پارک سے مارکیٹ کے نائب صدر میاں شعیب نے اپنی دکان کے باہر اپنی موٹرسائیکل ایل ای کے 5737 کھڑی کی تھی کہ نامعلوم چور لے گیا پولیس نے حالات واقعات کا جائزہ لیکر تفتیش شروع کردی میاں شعیب نے قانونی کارروائی کیلئے تھانے میں درخواست جمع کرادی تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا۔

مزید :

علاقائی -