نرسنگ ہوسٹل میں پولیس دھاوے کیخلاف نرسوں کا احتجاج

  نرسنگ ہوسٹل میں پولیس دھاوے کیخلاف نرسوں کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) سروسز ہسپتال کے نرسنگ ہوسٹل میں پولیس کی بھاری نفری کے دھاوے کے خلاف ہسپتال کی ینگ نرسیں ایک مرتبہ پھر سراپا احتجاج بن گئیں اور انہوں نے سپرنٹنڈنٹ نرسنگ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا احتجاجی نرسوں کا یہ بھی مطالبہ تھا کہ نرسنگ ہوسٹل پر دھاوا بولنے والے پولیس افسران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

مزید :

علاقائی -