ریما خان کی شہناز شیخ کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا شیئر

ریما خان کی شہناز شیخ کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا شیئر

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ ریما خان نے معروف اداکارہ شہناز شیخ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کر دی۔ریما خان نے سوشل میڈیا پر شہناز شیخ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں بہترین انسان اور اداکارہ قراردے دیا۔ تصویر میں شہناز شیخ کالے جبکہ ریما خان نے سبز رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

مزید :

کلچر -