پی سی بی نے بجٹ 21-2020 کا بریک ڈاؤن جاری کردیا

  پی سی بی نے بجٹ 21-2020 کا بریک ڈاؤن جاری کردیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بجٹ 21-2020 کا بریک ڈاؤن جاری کردیا ہے۔اس حوالے سے جاری دستاویزات کے مطابق پی سی بی رواں مالی سال میں انٹرنیشنل کرکٹ سے زیادہ پاکستان سپر لیگ پر خرچ کرے گا۔

پی سی بی نے پی ایس ایل کے لیے 1 ارب 47 کروڑ 41 لاکھ روپے سے زائد رقم مختص کیے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -