بابر بہترین کھلاڑی،کوہلی سے موازنہ درست نہیں،ایشوین

بابر بہترین کھلاڑی،کوہلی سے موازنہ درست نہیں،ایشوین

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی آف سپنر روی چندر ایشوین نے کہا ہے کہ بابر اعظم ایک بہترین کھلاڑی ہیں لیکن ان کا ویرات کوہلی سے موازنہ کرنا درست نہیں ہے کیونکہ یہ ان کی بیٹنگ کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔انہوں کہا کہ بابراعظم کو ویرات کے برابر لانے میں ابھی کافی وقت ہے، اتنی جلدی بابر اعظم کو کوہلی کے ہم پلہ قرار نہیں دیاجاسکتا ہے، بابر اعظم کی کئی انفرادی اننگز میں نے دیکھی ہیں، وہ بہت زبردست کور ڈرائیو اور پل شاٹ کھیلتے ہیں۔

کوہلی کی اپنی کلاس ہے اوربابر اعظم اپنی جگہ ہیں، ورلڈ کپ میں بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھی تھی، وہ بہت ہی شاندار کھلاڑی ہے، بابر نے آسٹریلیا میں بھی سنچری سکور کی جو آسٹریلیا میں ایشین کھلاڑیوں کیلئے کرنا مشکل ہوتا ہے۔

سرکاری ملازمت کی عمر میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاری، کتنے سال کا ریلیف ملا؟ نوجوانوں کیلئے خوشخبری آگئی

واضح رہے کہ ایشوین ہی نہیں کئی ملکی و غیر ملکی کھلاڑی بابر اعظم کا موازنہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے کرتے ہیں، اس سے قبل بریڈ ہوگ کا کہنا تھا کہ پاک، بھارت ٹیسٹ سیریزکروائی جائے اس سے ثابت ہوجائے گا کہ کون کتنے پانی میں ہے، ویرات کوہلی کی حالیہ کارکردگی متاثر کن نہیں جبکہ بابر اعظم اچھی فارم میں ہیں۔„ان کرکٹ بورڈ نے بجٹ 21-2020 کا بریک ڈاو?ن جاری کردیا

27 جولائی، 2020

Facebook Twitter Whatsapp

لمحہ با لمحہ قومی خبریں بین الاقوامی خبریں تجارتی خبریں کھیلوں کی خبریں انٹرٹینمنٹ صحت دلچسپ و عجیب خاص رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بجٹ 21-2020 کا بریک ڈاون جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بجٹ 21-2020 کا بریک ڈاؤن جاری کردیا ہے۔

اس حوالے سے جاری دستاویزات کے مطابق پی سی بی رواں مالی سال میں انٹرنیشنل کرکٹ سے زیادہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر خرچ کرے گا۔

پی سی بی نے پی ایس ایل کے لیے 1 ارب 47 کروڑ 41 لاکھ روپے سے زائد رقم مختص کیے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -