ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس آئندہ ماہ 29 اگست سے شروع ہوگی

  ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس آئندہ ماہ 29 اگست سے شروع ہوگی

  

ڈبلن (ویب نیٹ نیوز)کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے ایونٹ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس اب آئندہ ماہ 29 اگست سے شروع ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ مئی میں شیڈول گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس اب 3 سے 25 اکتوبر تک منعقد ہوگی۔

آئرش سائیکلسٹ نیکولس روچے نے ٹور ڈی فرانس اور گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس میں شمولیت کی تصدیق کر دی ہے۔ نیکولس روچے اور ان کی سنویب ٹیم فرانس جانے سے قبل آسٹریا میں سماجی رابطوں کی پاسداری کرتے ہوئے تربیت حاصل کرے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -