وزیر اعظم عمران خان عام آدمی کا درد سمجھنے والے لیڈر ہیں،عرفان صدیق
لاہور (سٹی رپورٹر) ڈ تحریک انصاف راوی ٹاؤن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و ٹمبر مارکیٹ عرفان صدیق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ملک و قوم کے ساتھ انتہائی مخلص اور عام آدمی کا درد سمجھنے والے لیڈر ہیں۔ عمران خان نے ہمیشہ ملک کے پسماندہ محروم مجبور اور پسماندہ طبقات کی فلاح اور مسائل کے حل کی بات کی ہے۔
موذی وبا کے خطرناک پھیلاؤ کو روکنے اور قیمتی انسانوں جانوں کو بچانے کیلئے حکومت نہایت سنجیدگی اور ذمہ داری کے ساتھ اقدامات کررہی ہے۔