آصف زرداری ملک کو دلدل سے نکال سکتے ہیں،اورنگزیب برکی

  آصف زرداری ملک کو دلدل سے نکال سکتے ہیں،اورنگزیب برکی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اورنگزیب برکی نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کو دلدل سے نکال سکتے ہیں کیونکہ اس وقت ملک معاشی سیاسی اقتصادی رسہ کشی مافیاء کے رحم و کرم پر ہے، حکمران ٹولہ نے ملکی معیشت وقار اور عوامی ترقی و خوشحالی کو داو پر لگا کر پاکستانیوں کی سلامتی کو خطرئے میں ڈال دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -