وزیر اعظم نے تبدیلی کا نعرہ لگا کر عوام کو بیوقوف بنایا،عقیلہ یوسف

وزیر اعظم نے تبدیلی کا نعرہ لگا کر عوام کو بیوقوف بنایا،عقیلہ یوسف

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما عقیلہ یوسف اعوان نے کہا ہے کہ تبدیلی بھٹو شہید کا خاندان لیکر آیا تھا باقی لوگوں نے تو تبدیلی کے نام پر عوام سے دھوکا کیا ہے اور عمران خان نے تو ملک میں مذہبی تبدیلی لانے کا نعرہ لگا کر عوام کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کی ہے انہوں نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگا کر عوام سے ووٹ تو لے لئے مگر اقتدار میں آنے کے بعد عوام کو خود کشیوں پر مجبور کردیا ہے انہیں کوئی بتائے کہ ریاست مدینہ میں لوگ بھوک کے ہاتھوں تنگ آکر اپنی جان نہیں لیتے تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -