مخدوم احمد محمود کی رہا ئشگاہ پر آصف زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

  مخدوم احمد محمود کی رہا ئشگاہ پر آصف زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدرمخدوم سید احمد محمود کی رہائش گاہ مخدوم ہاوس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی 65 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں سینئرنائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم،ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلزپارٹی عبدالقادر شاہین، ڈویژنل صدر ڈیرہ غازی خان حاجی رمضان بھلر، صدر یوتھ ونگ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب سید عارف شاہ،صدر پیپلز لائرز فورم پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب شیخ غیاث الحق طاہر محمود مفتی کے علاوہ دیگر عہدیداران بھی شریک تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -