بلال بھٹوزرداری اپوزیشن کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں،سجاد نذیر

بلال بھٹوزرداری اپوزیشن کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں،سجاد نذیر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے سیکرٹری پی آر چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے کہ اس وقت بلاول بھٹو زرداری اپنے نانا اور والدہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سب اپوزیشن کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں وہ اس وقت مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام کے لئے امید کی ایک آخری کرن بن چکے ہیں وہ جلد ہی اپنی سیاسی جدوجہد میں کامیاب ہوں گے۔

اور اے پی سی ایک ایسی تحریک چلانے کااعلان کرے گی کہ جس کے نتیجے میں اس حکومت سے جان چھوٹ جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -