شیر گڑھ،تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 1 جاں بحق،خاتون زخمی

شیر گڑھ،تیز رفتار گاڑی الٹنے سے 1 جاں بحق،خاتون زخمی

  

شیرگڑھ(نامہ نگار) لوند خوڑ میں تیز میں تیز رفتاری کے باعث ڈنگ پنگ الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص جان بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لوند خوڑ سلو روڈ پر ڈنگ پنگ رکشہ تین سواریاں بٹھاکر جارہاتھا کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں سوار عبد المالک نامی شخص سکنہ شوبلہ لوند خوڑ ڈنگ پنگ کے نیچے آکر موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ ڈنگ پنگ میں سوار ایک خاتون زخمی ہوگئی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -