خواتین کے تنازعے پر فائرنگ 1 شخص جاں بحق،ایک زخمی

  خواتین کے تنازعے پر فائرنگ 1 شخص جاں بحق،ایک زخمی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)مستورات کے تنا زعے پر فا ئرنگ سے ایک شخص جان بحق اور ایک زخمی تفصیلات کے مطابق شاہ زیب ولد ظفر اللہ ساکن محلہ حسن خیل کو ٹلی خورد نے ز خمی حا لت میں پو لیس کو رپورٹ درج کرا تے ہو ئے کہا کہ میں سہیل ولد غفار ساکن محلہ حسن خیل کو ٹلی خورد کے ساتھ مو ٹر سا ئیکل پر تھا نہ جلو زئی آرہا تھا کہ جلوزئی بینک اسٹاپ پر عمر ولد عمر زمان سا کن بحتی نے ہم پر اندھا دھند فا ئر نگ شروع کی جس سے محمد سہیل عمر 24 سال مو قع پر جان بحق اور میں زخمی ہواجلو زئی پو لیس نے ملزم کے خلاف مقد مہ درج کیا و جہ تنا زعہ مستورات بیان کی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -