سابق کونسلر ملک اجمل خان کی والدہ انتقال کرگئیں
پبی (نما ئندہ پاکستان)جلوزئی میرہ کے سماجی و سیاسی شخصیت سابق کونسلر ملک اجمل خان کی والدہ اور حاجی اکبر کی اہلیہ انتقال کر گئیں مر حوم کواکبر آباد جلوزئی میرہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیامر حو مہ کی رسم قل جمعرات کے روز ادا کی جائی گی۔۔