متحدہ عرب امارات میں ماسک نہ پہننے پر 1 لاکھ 36 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

      متحدہ عرب امارات میں ماسک نہ پہننے پر 1 لاکھ 36 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

  

ابوظہبی (آن لائن) متحدہ عرب امارات کے دارلحکومت ابوظہبی میں عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والے افراد کو 1 لاکھ 36 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظہبی کی انتظامیہ نے عید الاضحی کے مواقع پر عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے عوامی مقامات پر جانے سے پہلے مامسک پہنا لازمی قرار دیا ہے خلاف ورزی کرنے والے افراد کو1 لاکھ 36 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

متحدہ عرب امارات

مزید :

صفحہ اول -