سٹیٹ بینک کا عید الاضحی پر 31جولائی سے دو اگست تک تعطیلات کا اعلان
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے عید الاضحی پر 31جولائی سے دو اگست تک تعطیلات کا اعلان کیاہے ۔منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان عید الاضحی کے موقع پر 31 جولائی سے 2 اگست 2020ء تک (جمعہ تا اتوار) عام تعطیلات کی بنا پر بند رہے گا۔
سٹیٹ بینک