گورنر پنجاب نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کر نے کی منظوری دیدی

  گورنر پنجاب نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کر نے کی منظوری دیدی

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)گورنر پنجاب نے احمد اویس کو ایڈووکیٹ جنرل مقرر کر نے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ باضابطہ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔احمد اویس اس سے پہلے بھی ایڈووکیٹ جنرل رہ چکے ہیں۔ تاہم انہوں نے بوجہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔احمد اویس کا شمارسنیئر وکلا میں ہوتا ہے وہ پی ٹی آئی سے منسلک ہیں اور لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔

احمد اویس

مزید :

صفحہ اول -