پاکستان کو ورلڈ بینک سے مزید 50کروڑ 55لاکھ ڈالر ز موصول

  پاکستان کو ورلڈ بینک سے مزید 50کروڑ 55لاکھ ڈالر ز موصول

  

کراچی(سٹاف رپورٹر) ورلڈ بینک سے پاکستان کو مزید 50 کروڑ 55لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔ قرضوں کی مد میں ملنے والی رقوم کی سٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ بینک سے مزید 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں اور رقم ملنے کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 49 پیسے کی کمی سے 166روپے 38پیسے کی سطح پر آگئی۔

سٹیٹ بینک

مزید :

صفحہ اول -